Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/index.php on line 94

Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/header.php on line 59

Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 286

Notice: Undefined index: in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 287

Notice: Undefined offset: 2 in /home/lp4q/public_html/blog-details.php on line 21

لیگ جنین میں قتل عام کی مذمت کرتی ہے اور عالمی برادری سے مطالبہ کہ وہ اسرائیلی جرائم پر اپنی خاموشی توڑیں

  • Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 47
    January 27, 2023
لیگ جنین میں قتل عام کی مذمت کرتی ہے اور عالمی برادری سے مطالبہ کہ وہ اسرائیلی جرائم پر اپنی خاموشی توڑیں

لیگ آف پارلیمنٹرینز فار القدس (LP4Q) نے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنین کیمپ میں قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے کئے جانے والے گھناؤنے جرم کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

لیگ قابضین کی جانب سے بین الاقوامی قراردادوں و قوانین کو نظر انداز کرنے پر عالمی برادری کی خاموشی کی مذمت کرتی ہے، جس کا مطلب ہے کہ اسرائیل کی فلسطینی عوام، ان کے وطن اور ان کے مقدسات کے خلاف حملوں اور جرائم کے ساتھ آگے بڑھنے کے لئے بالواسطہ حوصلہ افزائی کرنا ہے۔

لیگ دنیا کی پارلیمانوں اور عالمی برادری سے مطالبہ کرتی ہے کہ وہ فلسطینی عوام کے خلاف اس جارحیت کو روکنے کے لئے فوری اقدام کریں، اسرائیلی قبضے کو اس کے وحشیانہ حملوں کا ذمہ دار ٹھہرائیں تاکہ مستقبل میں فلسطینی عوام کے حقوق کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کو روکا جا سکے۔

Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 286

Notice: Undefined index: in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 287

لیگ نے خضر عدنان کی شہادت کے لئے مکمل طور پر اسرائیلی قبضے کو ذمہ دار ٹھہرایا

پریس ریلیز لیگ نے خضر عدنان کی شہادت کے لئے مکمل طور پر اسرائیلی قبضے کو ذمہ دار ٹھہرایا    لیگ آف پارلیمنٹرینز فار القدس (LP4Q) قیدی خضر عدنان کی شہادت کے لئے مکمل طور پر اسرائیلی قبضے کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ ان کی...