Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/index.php on line 94

Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/header.php on line 59

Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 286

Notice: Undefined index: in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 287

Notice: Undefined offset: 2 in /home/lp4q/public_html/blog-details.php on line 21

لیگ استنبول کی استقلال اسٹریٹ پر شہریوں کو نشانہ بنانے والے دہشت گردانہ بم دھماکے کی مذمت کرتی ہے

  • Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 47
    November 15, 2022
لیگ استنبول کی استقلال اسٹریٹ پر شہریوں کو نشانہ بنانے والے دہشت گردانہ بم دھماکے کی مذمت کرتی ہے

پریس ریلیز

لیگ استنبول کی استقلال اسٹریٹ پر شہریوں کو نشانہ بنانے والے دہشت گردانہ بم دھماکے کی مذمت کرتی ہے

لیگ آف پارلیمنٹرینز فار القدس (LP4Q) استنبول کی استقلال اسٹریٹ پر شہریوں کو نشانہ بنانے والے دہشت گرد و مجرمانہ بم دھماکے کی مذمت کرتی ہے، جس میں متعدد لوگ ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔

لیگ جمہوریہ ترکی کے ساتھ اپنی مکمل یکجہتی کا اظہار کرتی ہے۔ ساتھ ہی ترکی کی عوام، پارلیمنٹ اور حکومت کی جانب  سے متاثرین کے لئے اپنی مخلصانہ تعزیت اور ہمدردی کا بھی اظہار کرتی ہے۔

ہم اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ وہ متاثرین کو اپنی رحمت اور مغفرت کی کثرت سے نوازے، ان کے اہل خانہ کو صبر و تسلی عطا فرمائے، زخمیوں کو جلد صحت یابی عطا فرمائے، اور ترکی میں تحفظ اور سلامتی کو برقرار رکھے۔

لیگ آف پارلیمنٹرینز فار القدس

منگل، 15 نومبر 2022

Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 286

Notice: Undefined index: in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 287

لیگ ترکیہ اور شام میں آنے والے المناک زلزلوں کے متاثرین سے تعزیت کا اظہار کرتی ہے

پریس ریلیز لیگ آف پارلیمنٹرینز فار القدس (LP4Q) ترکیہ اور شام میں زلزلے سے ہونے والے متاثرین، زخمیوں اور نقصانات پر تعزیت اور گہرے دکھ کا اظہار کرتی ہے۔ لیگ اس دردناک دکھ میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے دلی تعزیت کا...