Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/index.php on line 94

Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/header.php on line 59

Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 286

Notice: Undefined index: in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 287

Notice: Undefined offset: 2 in /home/lp4q/public_html/blog-details.php on line 21

عالمی برادری سے جمہوریہ الجزائر کی اپیل : فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی مظالم بند کروائیں

  • Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 47
    May 23, 2023
عالمی برادری سے جمہوریہ الجزائر کی اپیل : فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی مظالم بند کروائیں

جمہوریہ الجزائر نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی مظالم جلد از جلد بند کروائیں۔

غور طلب رہے کہ کل سوموار کو ایک پریس بیان میں، جمہوریہ الجزائر نے ان اشتعال انگیز خلاف ورزیوں کی مذمت کی ہے، جو فلسطینی عوام اور ان کے جائز، ناقابل منتقلی حقوق پر منظم اسرائیلی حملوں کا حصہ ہیں۔

بیان میں الجزائر نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ فلسطینی عوام کے خلاف اسرائیلی ہٹ دھرمی اور ان کے خلاف جاری وحشیانہ مظالم کا سلسلہ جلد از جلد بند کرائیں اور فلسطینی قوم کے حقوق کے حوالے سے اپنی آئینی اور اخلاقی ذمہ داریاں پوری کریں۔

الجزائر نے فلسطینی قوم کے ساتھ مکمل یکجہتی کااظہار کرتے ہوئے فلسطینیوں کے تمام جائز حقوق کی حمایت کی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ الجزائر کا فلسطینی قوم کے حقوق بالخصوص حق خود اردایت، آزاد فلسطینی ریاست کے قیام اور القدس کو اس کا دارالحکومت بنانے کی حمایت جاری رکھے گا۔

Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 286

Notice: Undefined index: in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 287

اسرائیلی فٹ بال ایسوسی ایشن کی اسپانسرشپ پر پوما کمپنی کے خلاف برطانیہ میں مظاہرہ

اسرائیلی فٹ بال ایسوسی ایشن کی اسپانسرشپ پر پوما کمپنی کے خلاف ہفتے کے روز انگلینڈ کے مانچسٹر شہر اور دیگر 17 مقامات پر پوما کا سامان بیچنے والے اسپورٹس اسٹور کے باہر مظاہرہ کیا گیا۔  یہ مظاہرہ 'پیلسٹائن سولیڈیریٹی...