Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/index.php on line 94

Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/header.php on line 59

Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 286

Notice: Undefined index: in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 287

Notice: Undefined offset: 2 in /home/lp4q/public_html/blog-details.php on line 21

اسرائیلی آباد کاروں نے مسجد الاقصیٰ پر بولا دھاوا

  • Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 47
    March 07, 2023
اسرائیلی آباد کاروں نے مسجد الاقصیٰ پر بولا دھاوا

پولیس کی سخت حفاظت کے ساتھ درجنوں صیہونی آباد کاروں نے منگل کی صبح مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا۔ 

ایک خبر کے مطابق، انتہائی دائیں بازو کے ربی یہودا گلِک کی قیادت میں صیہونی آباد کار گروپوں کی شکل میں اس کے مغریبہ گیٹ سے مسجد میں داخل ہوئے اور پولیس کی حفاظت میں اس کے صحنوں کا دورہ کیا۔ ان میں سے چند ایک نے مسجد کے مشرقی حصے میں اپنی تلمودی عبادتیں بھی کیں۔

دریں اثناء اسرائیلی قابض پولیس نے مسجد اقصیٰ کے داخلی راستوں اور دروازوں پر مسلمان نمازیوں کی نقل و حرکت اور داخلے پر پابندی لگا دی۔ وہیں ایک خاتون کارکن نفیسہ خوایس کو اسرائیلی پولیس نے آج علی الصبح اولڈ سٹی سے حراست میں لیا ہے۔

غورطلب رہے کہ پچھلے ہفتے، انتہا پسند یہودی تنظیموں کی جانب سے اسرائیلی آباد کاروں سے اپیل کی گئی تھی کہ وہ اپنی تہوار پوریم کے موقع پر مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کر وہاں مذہبی رسومات ادا کریں۔ تب اس اپیل پر فلسطین کی وزارت خارجہ نے گہری تشویش ظاہر کرتے ہوئے امریکہ سمیت عالمی برادری سے اپیل کی تھی کہ وہ اس کا نوٹس لیں اور یہودی آباد کاروں کے مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے سے روکنے میں اپنا کردار ادا کریں۔

Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 286

Notice: Undefined index: in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 287

جنین میں جاری اسرائیلی کارروائی پر اقوام متحدہ فکرمند

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے جینن کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے، جہاں اسرائیل کے فضائی حملوں میں گنجان آباد مہاجر کیمپ کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ سیکرٹری جنرل کا کہنا...