Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/index.php on line 94

Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/header.php on line 59

Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 286

Notice: Undefined index: in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 287

Notice: Undefined offset: 2 in /home/lp4q/public_html/blog-details.php on line 21

اقوام متحدہ کے ادارے کی فلسطینی پناہ گزینوں کی مدد کے لئے 1.6 بلین ڈالر کی اپیل

  • Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 47
    January 25, 2023
اقوام متحدہ کے ادارے کی فلسطینی پناہ گزینوں کی مدد کے لئے 1.6 بلین ڈالر کی اپیل

فلسطینی پناہ گزینوں کی امداد اور ان کے لئے کام کرنے والے اقوام متحدہ کے ادارے ’یو این آر ڈبلیو اے‘ نے اس سال اپنی بنیادی کارروائیوں کے لئے 1.6 ارب ڈالر مہیا کرنے کی اپیل کی ہے۔

'یو این آر ڈبلیو اے' کے کمشنر جنرل فلپ لازارینی نے جنیوا میں صحافیوں کو بتایا کہ فلسطینی پناہ گزینوں کی حالت انتہائی خراب ہے۔ وہ عالمگیر بحرانوں کے علاوہ انتہائی درجے کی غربت اور بیروزگاری سے بری طرح متاثر ہو رہے ہیں۔

ان کے مطابق، اس وقت بیشتر فلسطینی پناہ گزین خط غربت سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں اور ان میں بہت سے انسانی امداد پر انحصار کرتے ہیں، جس میں 'یو این آر ڈبلیو اے' کی جانب سے دی جانے والی نقد رقم اور خوراک بھی شامل ہے۔

فلپ لازارینی نے حال میں شام، اردن، لبنان اور مقبوضہ فلطسینی علاقے کا دورہ کیا۔ اس دورے میں انہوں نے پایا کہ شام میں فلسطینی پناہ گزینوں کی حالت روز بروز بدتر ہوتی چلی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ''اس دورے میں مجھے ناقابل بیان تکالیف اور مایوسی کا براہ راست تجربہ ہوا۔''

کمشنر جنرل نے بتایا کہ شام میں رہنے والے فلسطینی پناہ گزینوں کی مایوس کن صورتحال غزہ اور لبنان میں بھی دکھائی دیتی ہے، جہاں ان میں ہر 10 میں سے نو افراد خط غربت سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ''بہت سے لوگوں نے مجھے بتایا کہ وہ صرف باوقار زندگی چاہتے ہیں اور یہ کوئی بڑی مانگ نہیں ہے۔''

غور طلب رہے کہ گزشتہ سال 2022 میں بھی 'یو این آر ڈبلیو اے' نے فلسطینی پناہ گزینوں کی امداد کے لئے 1.6 ارب ڈالر مہیا کرنے کی اپیل کی تھی۔ اب کمشنر جنرل فلپ لازارینی ہی بہتر بتا سکتے ہیں کہ 'یو این آر ڈبلیو اے' کو سال 2022 میں کتنی رقم ملی۔ کیونکہ فلپ لازارینی کا کہنا ہے کہ اس ایجنسی نے سال 2023 کا آغاز سات کروڑ ڈالر کے نقصان کے ساتھ کیا ہے۔

Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 286

Notice: Undefined index: in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 287

’غزہ میں فلسطینی دھماکہ اسرائیلی قبضے کے جرائم کا ناگزیر نتیجہ ہے‘ : الجزائر کی قومی عوامی کونسل

الجزائر کی قومی عوامی کونسل کے صدر ابراہیم بوغالی نے کہا کہ غزہ پٹی اور مقبوضہ فلسطینی علاقے جو کچھ محسوس کر رہے ہیں وہ اسرائیلی قبضے کے مسلسل وحشیانہ طرز عمل اور منظم جرائم کا ناگزیر نتیجہ ہے۔ بوغالی نے قومی عوامی...