Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/index.php on line 94

Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/header.php on line 59

Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 286

Notice: Undefined index: in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 287

Notice: Undefined offset: 2 in /home/lp4q/public_html/blog-details.php on line 21

اسرائیلی فٹ بال ایسوسی ایشن کی اسپانسرشپ پر پوما کمپنی کے خلاف برطانیہ میں مظاہرہ

  • Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 47
    January 23, 2023
اسرائیلی فٹ بال ایسوسی ایشن کی اسپانسرشپ پر پوما کمپنی کے خلاف برطانیہ میں مظاہرہ

اسرائیلی فٹ بال ایسوسی ایشن کی اسپانسرشپ پر پوما کمپنی کے خلاف ہفتے کے روز انگلینڈ کے مانچسٹر شہر اور دیگر 17 مقامات پر پوما کا سامان بیچنے والے اسپورٹس اسٹور کے باہر مظاہرہ کیا گیا۔ 

یہ مظاہرہ 'پیلسٹائن سولیڈیریٹی کیمپین' کی جانب سے منعقد کیا گیا تھا۔ 'پیلسٹائن سولیڈیریٹی کیمپین' کا کہنا ہے کہ ’پچھلے سال ہم نے #NoRestForPuma کا وعدہ کیا تھا، جب تک کہ یہ اسرائیلی نسل پرستی میں ملوث ہونے کو ختم نہیں کرتا۔ اس کے خلاف ہماری مخالفت جاری رہے گی۔‘

انہوں نے یہ بھی کہا کہ ’پوما ہمارے عالمی مہم کے دباؤ کو اب محسوس کر رہی ہے۔ برطانیہ کے کئی فٹ بال کلبوں نے پوما سے تعلقات منقطع کر لئے ہیں۔‘ 

بتا دیں کہ 200 سے زائد فلسطینی فٹ بال کلبوں نے پوما پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی اسپانسر شپ کو ختم کرے، جس میں غیر قانونی طور پر مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی بستیوں میں کھیلوں کے مقابلے شامل ہیں۔

Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 286

Notice: Undefined index: in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 287

اسرائیلی قبضے سے فلسطینی عوام کے ثقافتی وجود کو خطرہ : اقوام متحدہ کمیشن آف انکوائری

جمعرات 27 اکتوبر کو اقوام متحدہ کی طرف سے مقرر کردہ انکوائری کمیشن نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اپنی رپورٹ پیش کی۔ اس رپورٹ میں واضح طور پر کہا گیا ہے کہ فلسطینی سرزمین پر اسرائیلی قبضہ غیر قانونی ہے، فلسطین کی...