Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/index.php on line 94

Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/header.php on line 59

Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 286

Notice: Undefined index: in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 287

Notice: Undefined offset: 2 in /home/lp4q/public_html/blog-details.php on line 21

اسرائیلی پولیس نے اردن کے سفیر کو مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے سے روکا

  • Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 47
    January 18, 2023
اسرائیلی پولیس نے اردن کے سفیر کو مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے سے روکا

اسرائیلی پولیس کے ذریعے منگل کے روز اردنی سفیر غسان المجالی کو روکا گیا، جب وہ باب الاسباط سے مسجد اقصیٰ میں داخل ہو رہے تھے۔

اس واقعہ کے بعد اردن نے اسرائیلی سفیر کو طلب کر کے مقبوضہ مشرقی یروشلم میں مسجد اقصیٰ کے دورے کے دوران اسرائیلی پولیس کے ذریعے رکاوٹ ڈالنے پر احتجاج کیا ہے۔

منگل کو اردنی وزارت خارجہ نے اپنے ایک بیان میں صاف طور پر کہا کہ اسرائیلی سفیر کو "ایک سخت الفاظ میں احتجاج کا خط ان کی حکومت کو فوری طور پر پہنچانے کے لئے سونپا گیا ہے۔" اس خط میں اسرائیل کو یہ بھی یاد کرایا گیا ہے کہ اردن کے زیر انتظام ’وقف ڈپارٹمنٹ‘ مسجد اقصیٰ سمیت یروشلم میں تمام مقدس مقامات کی نگرانی کرنے والی خصوصی اتھارٹی ہے۔

اردن نے اس اقدام کو ایک غیر معمولی اشتعال انگیزی قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ اردنی حکام کو سرکاری سرپرست کے طور پر ملک کے کردار کی وجہ سے کمپاؤنڈ میں داخل ہونے کے لئے اجازت کی ضرورت نہیں ہے۔

غورطلب رہے کہ ایک معاہدہ کے مطابق، اردن 1924 سے یروشلم میں مسلمانوں و عیسائیوں کے مقدس مقامات کا باضابطہ طور پر نگہبان ہے۔ اردن کے باشندوں کو مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے کے لئے اسرائیلی پولیس کی اجازت کی ضرورت نہیں ہے۔

Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 286

Notice: Undefined index: in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 287

198 تنظیموں نے آئی سی سی سے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جرائم کی تحقیقات کا کیا مطالبہ

198 فلسطینی اور بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیموں نے انٹرنیشنل کریمنل کورٹ (آئی سی سی) سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینی عوام کے خلاف اسرائیل کے جنگی جرائم کی تحقیقات کریں۔  آئی سی سی کے چیف پراسیکیوٹر کریم خان اور آئی سی سی...