Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/index.php on line 94

Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/header.php on line 59

Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 286

Notice: Undefined index: in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 287

Notice: Undefined offset: 2 in /home/lp4q/public_html/blog-details.php on line 21

فلسطین کاز کی حمایت میں مشی گن یونیورسٹی کے طلبہ کا احتجاج

  • Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 47
    January 14, 2023
فلسطین کاز کی حمایت میں مشی گن یونیورسٹی کے طلبہ کا احتجاج

امریکہ کی مشی گن یونیورسٹی میں گزشتہ جمعرات کو طلبہ نے اسرائیل کے فلسطین پر قبضے اور فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔

طلبہ نے یہ احتجاج تب کیا جب امریکی نائب صدر کملا ہیرس یونیورسٹی کے وزٹ پر آئی تھیں۔ طلبہ کی اس احتجاج کے دوران فلسطین کی حمایت اور اسرائیل کی مخالفت میں زبردست نعرہ بازی کی گئی۔ مظاہرین نے فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف اپنے نعروں میں کملا ہیرس کو بھی نشانہ بنایا۔ 

طلبہ لیڈروں نے اپنی تقریروں میں جوبائیڈن انتطامیہ کی بھی مذمت کی۔ جوبائیڈن انتظامیہ پر "اسرائیلی نسل پرست حکومت" کو 3.8 بلین ڈالر کی فوجی امداد فراہم کرنے پر حملہ کیا۔

آزادی اور مساوات کے لئے کام کرنے والی اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ’الائیڈ فار فریڈم اینڈ ایکویلیٹی‘ سے وابستہ طلبہ نے اس احتجاجی مظاہرے کا اہتمام کیا تھا۔ 

Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 286

Notice: Undefined index: in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 287

پاکستانی سینیٹر کا او آئی سی سے اسرائیل نواز ممالک کا بائیکاٹ کرنے کا مطالبہ

پاکستانی سینیٹ کے رکن سینیٹر مشتاق احمد خان نے اپنے ملک اور اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیلی قبضے کی جارحیت کو فوری طور پر روکنے اور غزہ پٹی پر مسلط کردہ ناکہ بندی کو ختم کرنے کے لئے کارروائی...