Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/index.php on line 94

Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/header.php on line 59

Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 286

Notice: Undefined index: in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 287

Notice: Undefined offset: 2 in /home/lp4q/public_html/blog-details.php on line 21

فیفا ورلڈ کپ میں مراکش کی جیت کا جشن منانے پر فلسطینی نوجوانوں کی گرفتاریاں

  • Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 47
    December 11, 2022
فیفا ورلڈ کپ میں مراکش کی جیت کا جشن منانے پر فلسطینی نوجوانوں کی گرفتاریاں

فلسطین میں قابض اسرائیلی فوج کے ذریعے اتوار کی صبح ویسٹ بینک کے الگ الگ علاقوں میں فیفا ورلڈ کپ میں مراکش کی جیت کا جشن منانے والے متعدد فلسطینی نوجوانوں کی گرفتاری کی خبر ہے۔   

مقامی ذرائع کے مطابق قابض اسرائیلی فورسز نے رام اللہ کے شمال میں واقع قصبے برزیت سے سابق اسیر ادھم ابو عرقوب اور برزیت یونیورسٹی کے طالب علم ضیا صبح کو گرفتار کیا۔ سابق اسیر نبیل ابو شادوف اور ان کے بھائی طارق کو جنین کے جنوب مغرب میں واقع برقین قصبے میں ان کے گھروں پر چھاپے کے بعد گرفتار کیا گیا۔ وہیں دو نوجوانوں ناہد حمارشہ اور علی بعجاوی کو بھی جنین کے قصبے یعبد سے گرفتار کیا گیا۔

غور طلب رہے کہ قطر ورلڈ کپ میں مراکش کی قومی ٹیم کے سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنے کا جشن منانے کے لئے فلسطینی شہری باب العامود کے علاقے میں جمع تھے، جہاں ان پر قابض اسرائیلی پولیس اور اس کی گھڑ سوار ٹیم نے نہ صرف حملہ کیا، بلکہ ان کے ساتھ تشدد اور مارپیٹ بھی کی گئی۔ وہیں بیت المقدس کے دمشق گیٹ پلازہ پر مراکش کی جیت کا جشن منا رہے فلسطینیوں پر قابض اسرائیلی فورسز نے لاٹھی چارج کیا۔

Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 286

Notice: Undefined index: in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 287

اسرائیلی آباد کاروں نے مسجد الاقصیٰ پر بولا دھاوا

پولیس کی سخت حفاظت کے ساتھ درجنوں صیہونی آباد کاروں نے منگل کی صبح مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا۔  ایک خبر کے مطابق، انتہائی دائیں بازو کے ربی یہودا گلِک کی قیادت میں صیہونی آباد کار گروپوں کی شکل میں...