Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/index.php on line 94

Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/header.php on line 59

Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 286

Notice: Undefined index: in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 287

Notice: Undefined offset: 2 in /home/lp4q/public_html/blog-details.php on line 21

لیگ غزہ پٹی پر اسرائیلی قبضے کی غاصبانہ جارحیت کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہے

  • Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 47
    May 10, 2023
لیگ غزہ پٹی پر اسرائیلی قبضے کی غاصبانہ جارحیت کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہے

پریس ریلیز

لیگ غزہ پٹی پر اسرائیلی قبضے کی غاصبانہ جارحیت کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہے

لیگ آف پارلیمنٹرینز فار القدس (LP4Q) غزہ کی پٹی پر غدار اسرائیلی غاصبانہ جارحیت اور اپنے گھروں میں محفوظ بچوں اور شہریوں کے قتل عام کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔

لیگ اس بات پر زور دیتی ہے کہ یہ وحشیانہ کارروائی اسرائیلی قبضے کی نوعیت کو ظاہر کرتی ہے۔ اس کے بار بار ہونے والے جرائم اور مستقل استثنیٰ کے لئے بین الاقوامی احتساب کی عدم موجودگی میں بین الاقوامی قراردادوں اور قوانین کی پاسداری سے انکار کو ظاہر کرتی ہے۔

لیگ اس قتل عام پر بین الاقوامی خاموشی پر بھی افسوس کا اظہار کرتی ہے، جو فلسطینی عوام کے خلاف قتل عام اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی جاری رکھنے کے لئے قابض اسرائیل کے لئے ’گرین لائٹ‘ کا کام کرتی ہے۔

لیگ تمام پارلیمانوں اور عالمی برادری سے مطالبہ کرتی ہے کہ وہ اس جارحیت کو روکنے کے لئے فوری اقدام کریں، اسرائیلی قبضے کو اس کے وحشیانہ حملوں کا ذمہ دار ٹھہرائیں، فلسطینی عوام کے حقوق کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کو روکیں اور مجرموں کو بین الاقوامی ٹرائل کے کٹہرے میں لایا جائے۔ 

لیگ آف پارلیمنٹرینز فار القدس 

بدھ، 10 مئی، 2023

Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 286

Notice: Undefined index: in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 287

نکبہ کے 75 سال : لیگ نے عالمی برادری سے فلسطینی عوام کے مصائب کو ختم کرانے کا کیا مطالبہ

پریس ریلیز نکبہ کے 75 سال : لیگ نے عالمی برادری سے فلسطینی عوام کے مصائب کو ختم کرانے کا مطالبہ کیا ہے   لیگ آف پارلیمنٹرینز فار القدس (LP4Q) اس بات کی توثیق کرتی ہے کہ فلسطینی نکبہ کی 75 ویں سالگرہ فلسطینی عوام کے خلاف کی...