لیگ نابلس میں اسرائیل کے ذریعے کئے گئے قتل عام کی مذمت کرتی ہے

لیگ نابلس میں اسرائیل کے ذریعے کئے گئے قتل عام کی مذمت کرتی ہے

پریس ریلیز

لیگ نابلس میں اسرائیل کے ذریعے کئے گئے قتل عام کی مذمت کرتی ہے 

لیگ آف پارلیمنٹرینز فار القدس (LP4Q) مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں اسرائیلی قابض فوج کی طرف سے کئے گئے قتل عام کی گھناؤنے جرم کی شدید مذمت کرتی ہے۔

یہ جرم اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ قابض اسرائیل صرف تشدد اور تباہی کی زبان سمجھتا ہے اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کر فلسطینی عوام کے خلاف اپنے اقدامات و حملوں کے ذریعے انسانی مسئلے کو مزید گہرا کرنے کے لئے کام کر رہا ہے۔ ایک جارحانہ پالیسی تشکیل دے رہا ہے۔ دراصل اسرائیل کشیدگی کا ماحول پیدا کرکے پرامن حل کو ختم کر دینا چاہتا ہے۔ 

لیگ عالمی برادری سے مطالبہ کرتی ہے کہ وہ اسرائیلی حملوں کو روکنے کے لئے فوری اقدام کرے، مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اس کے جرائم، اس کے وحشیانہ حملوں اور فلسطینی عوام کے حقوق کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کے لئے اسرائیل کو جوابدہ بنائے۔

جمعرات، 23 فروری 2023

لیگ آف پارلیمنٹرینز فار القدس 

آپ کے لیے

لیگ نے فلسطینی رکن پارلیمنٹ احمد عطون  کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے ان کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے

لیگ نے فلسطینی رکن پارلیمنٹ احمد عطون  کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے ان کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے

پریس ریلیز لیگ نے فلسطینی رکن پارلیمنٹ احمد عطون  کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے ان کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے   لیگ آف پارلیمنٹرینز فار القدس (LP4Q) نے اسرائیلی قابض فوج کے ذریعے یروشلم شہر کی نمائندگی کرنے والے... مزید پڑھیں