لیگ ترکیہ اور شام میں آنے والے المناک زلزلوں کے متاثرین سے تعزیت کا اظہار کرتی ہے

لیگ ترکیہ اور شام میں آنے والے المناک زلزلوں کے متاثرین سے تعزیت کا اظہار کرتی ہے

پریس ریلیز

لیگ آف پارلیمنٹرینز فار القدس (LP4Q) ترکیہ اور شام میں زلزلے سے ہونے والے متاثرین، زخمیوں اور نقصانات پر تعزیت اور گہرے دکھ کا اظہار کرتی ہے۔

لیگ اس دردناک دکھ میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کرتی ہے، ساتھ ہی اللہ تعالیٰ سے دعا کہ وہ متاثرین کو اپنی جوار رحمت اور مغفرت سے بھر دے، ان کے لواحقین کو صبر و تسلی، زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے حوصلہ عطا کرے۔ وطن اور یہاں کے لوگوں کو ہر قسم کے نقصان سے محفوظ رکھے۔

پیر

06 فروری 2023

لیگ آف پارلیمنٹرینز فار القدس 

آپ کے لیے

نکبہ کے 75 سال : لیگ نے عالمی برادری سے فلسطینی عوام کے مصائب کو ختم کرانے کا کیا مطالبہ

نکبہ کے 75 سال : لیگ نے عالمی برادری سے فلسطینی عوام کے مصائب کو ختم کرانے کا کیا مطالبہ

پریس ریلیز نکبہ کے 75 سال : لیگ نے عالمی برادری سے فلسطینی عوام کے مصائب کو ختم کرانے کا مطالبہ کیا ہے   لیگ آف پارلیمنٹرینز فار القدس (LP4Q) اس بات کی توثیق کرتی ہے کہ فلسطینی نکبہ کی 75 ویں سالگرہ فلسطینی عوام کے خلاف کی... مزید پڑھیں