لیگ استنبول کی استقلال اسٹریٹ پر شہریوں کو نشانہ بنانے والے دہشت گردانہ بم دھماکے کی مذمت کرتی ہے

لیگ استنبول کی استقلال اسٹریٹ پر شہریوں کو نشانہ بنانے والے دہشت گردانہ بم دھماکے کی مذمت کرتی ہے

پریس ریلیز

لیگ استنبول کی استقلال اسٹریٹ پر شہریوں کو نشانہ بنانے والے دہشت گردانہ بم دھماکے کی مذمت کرتی ہے

لیگ آف پارلیمنٹرینز فار القدس (LP4Q) استنبول کی استقلال اسٹریٹ پر شہریوں کو نشانہ بنانے والے دہشت گرد و مجرمانہ بم دھماکے کی مذمت کرتی ہے، جس میں متعدد لوگ ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔

لیگ جمہوریہ ترکی کے ساتھ اپنی مکمل یکجہتی کا اظہار کرتی ہے۔ ساتھ ہی ترکی کی عوام، پارلیمنٹ اور حکومت کی جانب  سے متاثرین کے لئے اپنی مخلصانہ تعزیت اور ہمدردی کا بھی اظہار کرتی ہے۔

ہم اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ وہ متاثرین کو اپنی رحمت اور مغفرت کی کثرت سے نوازے، ان کے اہل خانہ کو صبر و تسلی عطا فرمائے، زخمیوں کو جلد صحت یابی عطا فرمائے، اور ترکی میں تحفظ اور سلامتی کو برقرار رکھے۔

لیگ آف پارلیمنٹرینز فار القدس

منگل، 15 نومبر 2022

آپ کے لیے

لیگ نابلس میں اسرائیل کے ذریعے کئے گئے قتل عام کی مذمت کرتی ہے

لیگ نابلس میں اسرائیل کے ذریعے کئے گئے قتل عام کی مذمت کرتی ہے

پریس ریلیز لیگ نابلس میں اسرائیل کے ذریعے کئے گئے قتل عام کی مذمت کرتی ہے    لیگ آف پارلیمنٹرینز فار القدس (LP4Q) مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں اسرائیلی قابض فوج کی طرف سے کئے گئے قتل عام کی گھناؤنے جرم کی شدید... مزید پڑھیں