LP4Q پاکستان کے سیلاب متاثرین کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اظہار کرتی ہے

LP4Q پاکستان کے سیلاب متاثرین کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اظہار کرتی ہے

پریس ریلیز

LP4Q پاکستان کے سیلاب متاثرین کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اظہار کرتی ہے

سیلاب اور طوفانی بارشوں کی لہر کی وجہ سے پیدا ہوئے اس مشکل حالات میں لیگ آف پارلیمنٹرینز فار القدس (LP4Q) اسلامی جمہوریہ پاکستان کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتی ہے۔

لیگ ان سیلاب کے متاثرین کے لیے پاکستانی حکومت اور عوام کے ساتھ اپنی گہری تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار کرتی ہے اور امید کرتی ہے کہ تمام زخمی جلد از جلد صحت یاب ہوں گے۔

لیگ عرب و اسلامی ممالک اور متعلقہ اداروں سے مطالبہ کرتی ہے کہ وہ جمہوریہ پاکستان کے مصائب اور اس تباہی کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کے ازالے میں مدد فراہم کریں۔

لیگ آف پارلیمنٹرینز فار القدس

بدھ

۳ اگست ۲۰۲۲

آپ کے لیے

’غزہ میں جاری واقعات کے لئے اسرائیلی قبضہ اور عالمی برادری مکمل طور پر ذمہ دار‘ : لیگ آف پارلیمنٹرینز فار القدس 

’غزہ میں جاری واقعات کے لئے اسرائیلی قبضہ اور عالمی برادری مکمل طور پر ذمہ دار‘ : لیگ آف پارلیمنٹرینز فار القدس 

پریس ریلیز  ’غزہ میں جاری واقعات کے لئے اسرائیلی قبضہ اور عالمی برادری مکمل طور پر ذمہ دار‘ : لیگ آف پارلیمنٹرینز فار القدس  لیگ آف پارلیمنٹرینز فار القدس (LP4Q) نے تصدیق کی ہے کہ آج صبح ہونے والا فلسطینی دھماکہ... مزید پڑھیں