اقوام متحدہ سے فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضہ کے خلاف قرارداد منظور

اقوام متحدہ سے فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضہ کے خلاف قرارداد منظور

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطینی مسئلے کے پرامن حل، اقوام متحدہ کے سیکرٹریٹ میں فلسطینیوں کے حقوق سے متعلق شعبے کی افادیت اور اسرائیل پر شام کے علاقے میں گولان پر طویل عرصے سے قبضے کے مسئلے کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے پر زور دینے کی قراردادیں منظور کر لی ہیں۔

تینوں قراردادیں جنرل اسمبلی کے دسویں ہنگامی خصوصی اجلاس میں عرب ممالک کے گروپ کے سربراہوں، اسلامی تعاون کی تنظیم کے گروپ اور غیروابستہ ممالک کی تحریک کے رابطہ دفتر کی جانب سے پیش کی گئی تھیں۔

آپ کے لیے

مقبوضہ ویسٹ بینک میں امن کی بحالی کے لئے فوری اقدامات کئے جائیں : ٹور وینز لینڈ

مقبوضہ ویسٹ بینک میں امن کی بحالی کے لئے فوری اقدامات کئے جائیں : ٹور وینز لینڈ

اقوام متحدہ کے اعلیٰ عہدیدار ٹور وینز لینڈ نے جمعہ کے روز سلامتی کونسل میں بتایا کہ اسرائیل کے زیر قبضہ فلسطینی علاقے – ویسٹ بینک میں روزانہ کی بنیاد پر ہونے والا تشدد بے قابو ہو رہا ہے۔ اسرائیل اور فلسطین دونوں کے... مزید پڑھیں