Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/index.php on line 94

Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/header.php on line 59

Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 286

Notice: Undefined index: in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 287

Notice: Undefined offset: 2 in /home/lp4q/public_html/blog-details.php on line 21

اسرائیل نے غزہ میں طبی آلات کے داخلے پر عائد کی پابندی

  • Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 47
    December 25, 2022
اسرائیل نے غزہ میں طبی آلات کے داخلے پر عائد کی پابندی

غزہ پٹی میں طبی آلات کے داخلے پر اسرائیلی پابندی سینکڑوں مریضوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال رہی ہے۔

فلسطینی وزارت صحت کے اہلکار ابراہیم عباس نے کہا کہ اسرائیلی حکام نے طبی آلات بشمول تشخیصی آلات کو غزہ لانے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔

انہوں نے خبردار کیا کہ "طبی خدمات کی کمی سینکڑوں مریضوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالتی ہے۔"

فلسطینی عہدیدار نے مزید کہا کہ اسرائیلی پابندی کے باعث طبی آلات کی مرمت میں بھی مشکل پیش آرہی ہے کیونکہ اسپیئر پارٹس کی کمی ہے۔

ابراہیم عباس نے عالمی برادری اور انسانی حقوق کے گروپوں سے اپیل کی کہ وہ غزہ میں فلسطینی مریضوں کی جان بچانے کے لئے طبی آلات کے داخلے کی اجازت دینے کے لئے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کے لئے فوری مداخلت کریں۔

بتادیں کہ 2.3 ملین کی آبادی والے غزہ پٹی کے اس علاقے میں سال 2007 سے جاری اسرائیلی ناکہ بندی کی وجہ سے یہاں کے لوگوں کی زندگی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔

Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 286

Notice: Undefined index: in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 287

امریکہ اور یورپی یونین کے وزرات خارجہ نے فلسطین کے مقبوضہ ویسٹ بینک میں اضافی نوآبادیاتی چوکیوں کی منظوری کی مذمت کی ہے

امریکہ اور یورپی یونین کے بعض وزرات خارجہ نے اسرائیلی قابض حکام کے ذریعہ مقبوضہ ویسٹ بینک میں 9 نوآبادیاتی بستیوں کی چوکیوں کو سابقہ طور پر اجازت دینے کے منصوبے کی مذمت کی ہے۔ فرانس، جرمنی اور اٹلی کے وزرات خارجہ،...