Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/index.php on line 94

Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/header.php on line 59

Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 286

Notice: Undefined index: in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 287

Notice: Undefined offset: 2 in /home/lp4q/public_html/blog-details.php on line 21

لیگ نے بحرین میں انٹر پارلیمنٹری یونین کی جنرل اسمبلی کے کام میں لیا حصہ

  • Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 47
    March 13, 2023
لیگ نے بحرین میں انٹر پارلیمنٹری یونین کی جنرل اسمبلی کے کام میں لیا حصہ

لیگ آف پارلیمنٹرینز فار القدس (LP4Q کے ایک وفد نے مملکت بحرین میں انٹر پارلیمنٹری یونین کی 146ویں جنرل اسمبلی کے کام میں حصہ لیا۔

وفد کی قیادت لیگ کے صدر شيخ حميد بن عبد الله الاحمر، لیگ کے نائب صدر و انڈونیشیا کی پارلیمنٹ میں بین الاقوامی پارلیمانی تعاون کمیٹی کے چیئرمین ایم پی ڈاکٹر فادلی زون اور پاکستانی سینیٹ میں دفاع اور خارجہ تعلقات کی کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین کر رہے تھے۔

دنیا بھر کے 143 ممالک کی نمائندگی کرنے والے 1,700 سے زائد شرکاء نے "پرامن بقائے باہمی اور جامع معاشروں کا فروغ : عدم برداشت کا مقابلہ" کے عنوان سے منعقد اس اسمبلی کے کام میں حصہ لیا۔

انٹر پارلیمنٹری یونین کثیر القومی سیاسی تنظیموں کا پہلا مستقل سیاسی فورم ہے، اور لوگوں و ممالک کی پارلیمانوں کے درمیان ہم آہنگی اور تجربات کے تبادلہ اور عالمی سطح پر انسانی حقوق کے دفاع میں اپنا کردار ادا کرتا ہے۔

Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 286

Notice: Undefined index: in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 287

لیگ نے نکسہ کی 55 ویں سالگرہ کے موقع پر لاطینی امریکہ کے نمائندوں کے ساتھ کی میٹنگ

"نکسہ" کی 55 ویں سالگرہ کے موقع پر "فلسطین کی مزاحمت کے 55 سال" کے عنوان سے لیگ آف پارلیمنٹرینز فار القدس (LP4Q) نے ایک ورچوئل میٹنگ کا انعقاد کیا، جس میں لاطینی امریکہ کے کئی اراکین پارلیمنٹ اور سیاسی کارکنوں نے...