Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/index.php on line 94

Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/header.php on line 59

Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 286

Notice: Undefined index: in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 287

Notice: Undefined offset: 2 in /home/lp4q/public_html/blog-details.php on line 21

پارلیمنٹ میں فلسطینی عوام کی حمایت کے لئے لیگ کے ایک وفد نے برطانوی اداروں اور ارکان پارلیمنٹ سے کی ملاقات

  • Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 47
    March 16, 2023
پارلیمنٹ میں فلسطینی عوام کی حمایت کے لئے لیگ کے ایک وفد نے برطانوی اداروں اور ارکان پارلیمنٹ سے کی ملاقات

لیگ آف پارلیمنٹرینز فار القدس (یورپ چیپٹر) کے ایک وفد نے فلسطینی عوام کے حقوق کی حمایت میں یورپی پارلیمانی نیٹ ورک کی تشکیل پر تبادلہ خیال کرنے کے لئے پارلیمانی شخصیات اور برطانوی اداروں کے ساتھ کئی ملاقاتیں کیں۔

لیگ کے وفد میں لیگ کی ایگزیکٹو باڈی کے ایک رکن، لیگ کے یورپ چیپٹر کے صدر، اطالوی پارلیمنٹ کے سابق رکن مشیل پیراس اور اطالوی پارلیمنٹ کے ایک نائب ڈیوڈ ٹریپیڈی شامل تھے۔

انگلینڈ اور آئرلینڈ میں تعلقات کو مستحکم کرنے اور تعاون کے شعبوں کو تلاش کرنے کے لئے وفد نے برطانوی ہاؤس آف کامنز کے ایک رکن ایم پی بامبوس چارالمبوس، یورپی فلسطینی فورم “یوروپال" اور لندن میں کام کرنے والی نوجوانوں کی تنظیم "Another Europe is Possible" سے ملاقات کی، جو اطالوی تارکین وطن اور سیاسی کارکنوں پر مشتمل ہے، جن کے بہت سے برطانوی اراکین پارلیمنٹ کے ساتھ مضبوط تعلقات ہیں۔ 

مشیل نے وضاحت کی کہ یہ ملاقاتیں پارلیمنٹیرینز کا ایک مضبوط اور موثر یورپی نیٹ ورک بنانے، فلسطین کی حمایت کرنے اور فلسطینی عوام پر قابض اسرائیل کے حملوں اور فلسطینی علاقوں میں اقوام متحدہ کی قراردادوں و بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کے بارے میں تمام یورپی پارلیمانوں میں بیداری پیدا کرنے کی تحریکوں کو فروغ دینے کے لئے لیگ کی کوششوں کا حصہ ہیں۔

انہوں نے یہ بھی اشارہ کیا کہ "اسلامو فوبک" تحریکوں سے تقویت پانے والے پرفریب اسرائیلی پروپیگنڈے کی وجہ سے فلسطینی علاقوں میں جو کچھ ہو رہا ہے اس کی حقیقت کے بارے میں یورپ میں ایک وسیع ثقافتی بحران ہے، جس کے نتیجے میں غاصبوں کے حملے کا مقابلہ کرنا اور یورپ میں فلسطین کے لئے کام کرنا مشکل ہو گیا ہے۔

مشیل نے نشاندہی کی کہ ہر کوئی فلسطینی عوام کے حق میں جاری کردہ ایک لفظ، تقریر یا اعلان کے بدلے میں یہود دشمنی کا الزام لگائے جانے سے ڈرتا ہے۔ "ان حالات نے بہت سے یورپی اراکین پارلیمنٹ کو خوفزدہ کیا اور انہیں پیچھے ہٹنے پر مجبور کیا ہے۔"

Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 286

Notice: Undefined index: in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 287

لیگ نے بحرین میں انٹر پارلیمنٹری یونین کی جنرل اسمبلی کے کام میں لیا حصہ

لیگ آف پارلیمنٹرینز فار القدس (LP4Q کے ایک وفد نے مملکت بحرین میں انٹر پارلیمنٹری یونین کی 146ویں جنرل اسمبلی کے کام میں حصہ لیا۔ وفد کی قیادت لیگ کے صدر شيخ حميد بن عبد الله الاحمر، لیگ کے نائب صدر و انڈونیشیا کی پارلیمنٹ...