Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/index.php on line 94

Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/header.php on line 59

Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 286

Notice: Undefined index: in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 287

Notice: Undefined offset: 2 in /home/lp4q/public_html/blog-details.php on line 21

لیگ کے ایک وفد نے PUIC کے سترھویں اجلاس میں لیا حصہ

  • Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 47
    January 30, 2023
لیگ کے ایک وفد نے PUIC کے سترھویں اجلاس میں لیا حصہ

لیگ آف پارلیمنٹرینز فار القدس (LP4Q) کے ایک وفد نے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے رکن ممالک کی پارلیمانی یونین (PUIC) کے سترھویں اجلاس میں شرکت کی، جس کا انعقاد جمہوریہ الجزائر میں "اسلامی دنیا: جدیدیت اور ترقی کے چیلنجز" کے عنوان کے تحت کیا گیا ہے۔ 

لیگ کے سربراہ شيخ حميد بن عبد الله الاحمر نے اس بات کی تصدیق کی کہ لیگ "دنیا کے مختلف حصوں میں فلسطینی کاز کی وکالت کرنے والے پارلیمنٹرینز کے ساتھ رابطے کے ذریعے دوہری کوشش کر رہی ہے، تاکہ مقدس شہر یروشلم کو درپیش خطرات کے حجم کو واضح کیا جا سکے۔"

انہوں نے کہا کہ "مسجد الاقصیٰ اور مقبوضہ بیت المقدس کو گھیرنے والے خطرات اور فلسطینی عوام کے خلاف قابض اسرائیل کی طرف سے کی جانے والی خلاف ورزیوں سے آگاہ کرانے کے لئے لیگ دنیا بھر میں منعقد کانفرنس میں اپنی شرکت کے ذریعے کام کر رہی ہے۔

انہوں نے نشاندہی کی کہ یہ شرکت انتہائی دائیں بازو کی قابض اسرائیلی حکومت کے طرز عمل کی وجہ سے بے شمار چیلنجوں کی روشنی میں ہوئی ہے، جس نے یروشلم کی یہودیت کو ایک بنیادی ہدف بنا دیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ لیگ شرکت کرنے والے وفود کو یروشلم میں جمود کو تبدیل کرنے اور شہر کو یہودی بنانے کی اسرائیل کی کوششوں سے آگاہ کرنا چاہتی ہے۔ 

غور طلب رہے کہ لیگ کو PUIC کے اس اجلاس میں شرکت کا باضابطہ دعوت نامہ موصول ہوا تھا۔ 

لیگ آف پارلیمنٹرینز فار القدس (LP4Q) کے وفد کی سربراہی لیگ کے صدر شيخ حميد بن عبد الله الاحمر کر رہے ہیں۔ اس وفد میں لیگ کے نائب صدر اور انڈونیشیا کی پارلیمنٹ میں بین الاقوامی پارلیمانی تعاون کمیٹی کے چیئرمین ایم پی ڈاکٹر فادلی زون، لیگ کے معاون صدر برائے افریقی امور اور ایگزیکٹو بورڈ کے رکن البشیر جار اللہ، ایگزیکٹو بورڈ کے رکن اور نائیجیریا پیلسٹائن فرینڈشپ کمیٹی کے چیئرمین یونس ابوبکر، ایگزیکٹو بورڈ کے رکن اور فلسطینی قانون ساز کونسل کے رکن سید ابو مسامح اور لیگ میں تعلقات عامہ کے سربراہ انجینیئر عبداللہ البلتاجی اور دیگر شامل ہیں۔

Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 286

Notice: Undefined index: in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 287

الجزائر میں پارلیمانی بلاکس کے سربراہان نے ’لیگ آف پارلیمنٹرینز فار القدس‘ کے وفد کا کیا استقبال

الجزائر میں منعقد اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے رکن ممالک کی پارلیمانی یونین (PUIC) کے سترھویں اجلاس میں الجزائر کی قومی عوامی اسمبلی کے پارلیمانی بلاکس کے سربراہان نے لیگ آف پارلیمنٹرینز فار القدس (LP4Q) کے وفد کا استقبال...