Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/index.php on line 94

Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/header.php on line 59

Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 286

Notice: Undefined index: in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 287

Notice: Undefined offset: 2 in /home/lp4q/public_html/blog-details.php on line 21

لیگ کی وفد کا الجزائر کی جماعتوں کے ساتھ مسئلہ فلسطین کی پیش رفت پر تبادلہ خیال

  • Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 47
    January 31, 2023
لیگ کی وفد کا الجزائر کی جماعتوں کے ساتھ مسئلہ فلسطین کی پیش رفت پر تبادلہ خیال

لیگ آف پارلیمنٹرینز فار القدس (LP4Q) کے ایک وفد نے لیگ کے صدر شيخ حميد بن عبد الله الاحمر کی سربراہی میں الجزائر میں منعقد اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے رکن ممالک کی پارلیمانی یونین (PUIC) کے سترھویں اجلاس میں الجزائر کی دو اہم سیاسی جماعتیں نیشنل ڈیموکریٹک ریلی پارٹی اور نیشنل لبریشن فرنٹ پارٹی کی قیادت سے ملاقات کی۔ 

حميد الاحمر نے بتایا کہ وفد نے لبریشن فرنٹ پارٹی کے سربراہ ابو الفدل بعجی اور نیشنل ڈیموکریٹک ریلی پارٹی کے سربراہ الطيب زیتونی سے الگ الگ ملاقات کی، اور اس ملاقات میں انہوں نے بینجمن نیتن یاہو کی قیادت والی فاشسٹ قابض حکومت کی طرف سے فلسطینی عوام و مقبوضہ یروشلم میں مقدسات کے خلاف حالیہ حملے اور فلسطینی کاز کو لاحق خطرات پر تبادلہ خیال کیا۔ 

الاحمر نے ان حملوں سے نمٹنے کے لئے لیگ کے اسٹریٹجک منصوبوں اور پارلیمنٹ و بین الاقوامی سطح پر فلسطینی کاز کی حمایت کے لئے کوششوں کو متحد کرنے کے طریقوں کا جائزہ لیا۔ اس کے علاوہ ایک مرکزی مسئلہ کے طور پر عرب اور اسلامی عوام کے درمیان اپنی موجودگی کو مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ فلسطینی کاز کی لامحدود حمایت میں جمہوریہ الجزائر کے صدر، پارلیمنٹ اور عوام کے موقف کی تعریف کی۔

Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 286

Notice: Undefined index: in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 287

لیگ کے ایک وفد نے اردنی پارلیمنٹ میں فلسطین کمیٹی کے چیئرمین سے کی ملاقات

لیگ آف پارلیمنٹرینز فار القدس (LP4Q) کے ایک وفد نے لیگ کے صدر شيخ حميد بن عبد الله الاحمر کی سربراہی میں ۱ستمبر ۲۰۲۲، بروز جمعرات اردن کے ایوان نمائندگان کی فلسطین کمیٹی کے چیئرمین ایم پی محمد الزہراوی سے ملاقات کی۔ وفد نے...