Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/index.php on line 94

Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/header.php on line 59

Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 286

Notice: Undefined index: in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 287

Notice: Undefined offset: 2 in /home/lp4q/public_html/blog-details.php on line 21

زمبابوے میں افریقی پارلیمانی یونین کے 44ویں اجلاس میں لیگ کے وفد نے لیا حصہ

  • Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 47
    November 11, 2022
زمبابوے میں افریقی پارلیمانی یونین کے 44ویں اجلاس میں لیگ کے وفد نے لیا حصہ

لیگ آف پارلیمنٹرینز فار القدس (LP4Q) کے ایک وفد نے زمبابوے کے وکٹوریہ فالس میں افریقی پارلیمانی یونین کے44ویں سیشن کے کام اور جلسے میں شرکت کی۔

لیگ کے وفد کی سربراہی ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر محمد مکرم بلاوی کر رہے تھے۔ انہیں سرکاری طور پر یونین کی طرف سے اس اجلاس میں شرکت کے لئے مدعو کیا گیا تھا۔ اس سیشن میں دہشت گردی اور پرتشدد انتہا پسندی سے نمٹنے کے لیے پارلیمنٹ کے تعاون اور آبادی پر پڑنے والے دہشت گردی کے معاشی و سماجی اثرات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع سے اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسداد دہشت گردی کے نمائندے نے انسداد دہشت گردی کے شعبے میں پارلیمانی کارروائی کو مربوط بنانے کے طریقہ کار پر ایک پریزنٹیشن بھی دیا تاکہ اس کام کو مزید موثر بنایا جا سکے۔

اس دوران لیگ کے وفد نے اس اجلاس میں شرکت کرنے والے افریقی وفود سے ملاقات کی اور بین الاقوامی فورمز میں فلسطینی کاز کی حمایت اور انٹر پارلیمنٹری یونین میں مبصر کی رکنیت حاصل کرنے کے لئے لیگ کی فائل کی حمایت کرنے کے علاوہ افریقی پارلیمانوں کے ساتھ رابطے بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔

غور طلب رہے کہ افریقی پارلیمانی یونین نے گزشتہ سال اکتوبر میں جبوتی میں منعقدہ یونین کی ایگزیکٹو کمیٹی کے 76ویں اجلاس کے دوران لیگ آف پارلیمنٹرینز فار القدس کو یونین میں مبصر کی رکنیت کا اعلان کیا تھا۔ 

لیگ کے پاس افریقی پارلیمانی یونین کے علاوہ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے رکن ممالک کی پارلیمانی یونین (PUIC)، عالمی تنظیم برائے پارلیمنٹرینز اگینسٹ کرپشن (GOPAC) اور عرب انٹر پارلیمنٹری یونین میں مبصر کی رکنیت حاصل ہے۔ 

Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 286

Notice: Undefined index: in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 287

اطالوی رکن پارلیمنٹ اسٹیفانیا اسکاری نے اطالوی پارلیمنٹ میں فلسطین کے لئے ایک پارلیمانی انٹرگروپ کے قیام کا اعلان کیا

اطالوی رکن پارلیمنٹ اور ’یورپین لیگ آف پارلیمنٹرینز فار فلسطین‘ کی نئی رکن اسٹیفانیا اسکاری نے فلسطین کے لئے ایک پارلیمانی انٹرگروپ بنانے کا اعلان کیا ہے۔ اس اعلان کے بعد لیگ کے یوروپین صدر مشیل پیراس نے اپنی...