Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/index.php on line 94

Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/header.php on line 59

Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 286

Notice: Undefined index: in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 287

Notice: Undefined offset: 2 in /home/lp4q/public_html/blog-details.php on line 21

روانڈا میں انٹر پارلیمنٹری یونین کی جنرل اسمبلی میں لیگ کے وفد نے لیا حصہ

  • Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 47
    October 12, 2022
روانڈا میں انٹر پارلیمنٹری یونین کی جنرل اسمبلی میں لیگ کے وفد نے لیا حصہ

لیگ آف پارلیمنٹرینز فار القدس (LP4Q) کے ایک وفد نے جمہوریہ روانڈا کے کیگالی میں انٹر پارلیمنٹری یونین کی 145ویں جنرل اسمبلی کے کام اور اجلاس میں شرکت کی۔

لیگ کے اس وفد میں لیگ کے صدرشيخ حميد بن عبد الله الاحمر، لیگ کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر محمد مکرم بلاوی اور لیگ میں تعلقات عامہ کے سربراہ عبداللہ البلتاجی شامل تھے۔     

لیگ کے اس وفد کو یونین کا مبصر رکن بننے کی لیگ کی درخواست پر غور و فکر کرنے کے لئے سرکاری طور پر اس اجلاس میں شرکت کے لئے مدعو کیا گیا تھا، جہاں لیگ کے وفد نے شرکت کرنے والے وفود سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ فلسطینی کاز کی حمایت کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔

لیگ کے پاس اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے رکن ممالک کی پارلیمانی یونین (PUIC)، افریقی پارلیمانی یونین (APU)، عالمی تنظیم برائے پارلیمنٹرینز اگینسٹ کرپشن (GOPAC) اور عرب انٹر پارلیمنٹری یونین میں مبصر کی رکنیت ہے۔ 

Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 286

Notice: Undefined index: in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 287

’’یروشلم پر اسرائیلی قبضے کے منصوبوں کا مقابلہ کرنے کے لئے لیگ اور الجزائر کے درمیان قریبی  تعلق اور معاہدہ ہے‘‘

لیگ آف پارلیمنٹرینز فار القدس (LP4Q) کے صدر شیخ حمید بن عبداللہ الاحمر نے مسجد اقصیٰ اور مقبوضہ بیت المقدس کے دفاع کے سلسلے میں لیگ اور الجزائر کی پارلیمنٹ کے درمیان قریبی اور مخصوص تعلقات کی تصدیق کی۔ الجزائر کی...