Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/index.php on line 94

Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/header.php on line 59

Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 286

Notice: Undefined index: in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 287

Notice: Undefined offset: 2 in /home/lp4q/public_html/blog-details.php on line 21

لیگ نے جنوبی افریقی پارلیمنٹ کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو کم کرنے کے فیصلے کو سراہا

  • Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 47
    March 09, 2023
لیگ نے جنوبی افریقی پارلیمنٹ کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو کم کرنے کے فیصلے کو سراہا

لیگ آف پارلیمنٹرینز فار القدس (LP4Q) کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر محمد مکرم بلعاوی نے جنوبی افریقہ کی پارلیمنٹ کے فلسطینی عوام کے خلاف جرائم کی وجہ سے اسرائیلی قبضے کے ساتھ سفارتی تعلقات کی سطح کو کم کرنے کے فیصلے کی تعریف کی ہے۔

ایک پریس بیان میں ڈاکٹر بلعاوی نے کہا کہ دنیا کے تمام آزاد پارلیمانوں کو اس طرح کے فیصلے لینے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دے کر کہا کہ اسرائیلی قبضے کو بین الاقوامی قوانین اور فیصلوں پر عمل کرنے پر مجبور کرنے، فلسطینی عوام پر حملے بند کرنے، استعماری پالیسیوں سے دستبردار ہونے اور فلسطینیوں پر مسلط نسل پرستانہ نظام کو ختم کرنے کا یہی واحد راستہ ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیلی قبضے کی طرف سے تشدد، خونریزی اور فلسطینی عوام کے حقوق کو نظرانداز کرنے سے رد عمل کی لہر کو ہوا ملے گی اور کسی بھی حل تک پہنچنا ناممکن ہو جائے گا۔

غور طلب رہے کہ جنوبی افریقہ کی پارلیمنٹ نے فلسطینیوں کے خلاف جرائم کی وجہ سے قابض اسرائیلی ریاست کے ساتھ سفارتی نمائندگی کم کرنے کے لئے قرارداد کے مسودے پر ووٹ دیا ہے۔

Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 286

Notice: Undefined index: in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 287

"مسجد اقصیٰ کی حمایت کے لئے ایک متحدہ پارلیمانی محاذ قائم کرنے کی ضرورت ہے، جو موجودہ خطرناک چیلنجز کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو"

"مقبوضہ بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ کی حمایت کے لئے ایک متحدہ پارلیمانی محاذ قائم کرنے کی سخت ضرورت ہے، جو موجودہ خطرناک چیلنجز کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو اور بین الاقوامی فورمز و تنظیموں میں اسرائیلی قبضے کو بے...