Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/index.php on line 94

Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/header.php on line 59

Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 286

Notice: Undefined index: in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 287

Notice: Undefined offset: 2 in /home/lp4q/public_html/blog-details.php on line 21

لیگ مراکش میں آنے والے المناک زلزلوں کے متاثرین سے تعزیت کا اظہار کرتی ہے

  • Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 47
    September 09, 2023
لیگ مراکش میں آنے والے المناک زلزلوں کے متاثرین سے تعزیت کا اظہار کرتی ہے

پریس ریلیز

لیگ مراکش میں آنے والے المناک زلزلوں کے متاثرین سے تعزیت کا اظہار کرتی ہے

لیگ آف پارلیمنٹرینز فار القدس (LP4Q) مراکش میں آنے والے زلزلے کے متاثرین، زخمیوں اور نقصانات کے لئے تعزیت اور گہرے دکھ کا اظہار کرتی ہے اور مملکت کے ساتھ مکمل یکجہتی کے ساتھ کھڑی ہے۔

لیگ  اس دردناک واقعے میں مراکش، اس کی حکومت، عوام اور پارلیمنٹ کے ساتھ ساتھ متاثرین کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کرتی ہے، ساتھ ہی اللہ تعالیٰ سے دعا کہ وہ متاثرین کو اپنی جوار رحمت اور مغفرت سے بھر دے، ان کے لواحقین کو صبر و تسلی، زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے حوصلہ عطا کرے۔ وطن اور یہاں کے لوگوں کو ہر قسم کے نقصان سے محفوظ رکھے۔

لیگ آف پارلیمنٹرینز فار القدس

ہفتہ 9 ستمبر 2023

Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 286

Notice: Undefined index: in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 287

’غزہ میں جاری واقعات کے لئے اسرائیلی قبضہ اور عالمی برادری مکمل طور پر ذمہ دار‘ : لیگ آف پارلیمنٹرینز فار القدس 

پریس ریلیز  ’غزہ میں جاری واقعات کے لئے اسرائیلی قبضہ اور عالمی برادری مکمل طور پر ذمہ دار‘ : لیگ آف پارلیمنٹرینز فار القدس  لیگ آف پارلیمنٹرینز فار القدس (LP4Q) نے تصدیق کی ہے کہ آج صبح ہونے والا فلسطینی دھماکہ...