Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/index.php on line 94

Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/header.php on line 59

Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 286

Notice: Undefined index: in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 287

Notice: Undefined offset: 2 in /home/lp4q/public_html/blog-details.php on line 21

لیگ کے وفد کی اردن کے دارالحکومت عمان میں اردنی سینیٹ کے اسپیکر سے ملاقات

  • Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 47
    August 31, 2022
لیگ کے وفد کی اردن کے دارالحکومت عمان میں اردنی سینیٹ کے اسپیکر سے ملاقات

لیگ آف پارلیمنٹرینز فار القدس (LP4Q) کے ایک وفد نے لیگ کے صدر شيخ حميد بن عبد الله الاحمر کی سربراہی میں ۳۰ اگست ۲۰۲۲، بروز منگل اردن کے دارالحکومت عمان میں اردنی سینیٹ کے اسپیکر فیصل الفیض سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران، انہوں نے فلسطینی کاز کی حمایت میں پارلیمانی کردار کو فعال کرنے کے طریقوں کا جائزہ لیا۔ اس کے علاوہ لیگ کے اندرعرب مشرق کے لئے علاقائی لیگ کے کردار کو فعال کرنے کے طریقوں پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

اس وفد نے مقبوضہ یروشلم میں اسلامی اور عیسائی مقدس مقامات کی ہاشمی سرپرستی کی حمایت کی توثیق کی۔ ساتھ ہی ہاشمی سلطنت اردن میں پانچویں لیگ کانفرنس کی میزبانی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

لیگ آف پارلیمنٹرینز فار القدس کے اس وفد میں صدر شيخ حميد بن عبد الله الاحمر کے علاوہ لیگ کے جنرل ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد مکرم بلاوی اور لیگ میں تعلقات عامہ کے سربراہ عبداللہ البلتاجی بھی شامل تھے۔

Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 286

Notice: Undefined index: in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 287

لیگ کے صدر نے انٹر پارلیمنٹری یونین میں الجزائر کے نمائندے کے ساتھ فلسطین کی حمایت کے لئے مربوط کوششوں پر کیا تبادلہ خیال

لیگ آف پارلیمنٹرینز فار القدس (LP4Q) کے صدر شیخ حمید بن عبداللہ الاحمر نے اتوار کے روز "البناء الوطنی" تحریک کی دوسری کانفرنس میں شرکت کے موقع پر انٹر پارلیمنٹری یونین میں جمہوریہ الجزائر کے نمائندہ و ایگزیکٹو کمیٹی کے...