Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/index.php on line 94

Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/header.php on line 59

Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 286

Notice: Undefined index: in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 287

Notice: Undefined offset: 2 in /home/lp4q/public_html/blog-details.php on line 21

لیگ کی وفد کا عراقی پارلیمنٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے ساتھ ملاقات

  • Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 47
    February 24, 2024
لیگ کی وفد کا عراقی پارلیمنٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے ساتھ ملاقات

لیگ آف پارلیمنٹرینز فار القدس (LP4Q) نے لیگ صدر حمید بن عبداللہ الاحمر کی قیادت میں جمہوریہ آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں ایشیائی پارلیمانی اسمبلی کے 14 ویں جنرل اجلاس اور اس کے ساتھ ہونے والی ملاقاتوں کے موقع پر عراقی پارلیمنٹ کی خارجہ تعلقات کی کمیٹی سے ملاقات کی۔

لیگ نے عراقی وفد کے ساتھ پارلیمنٹ کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے اور پارلیمنٹ میں فلسطین کے لئے ایک مستقل کمیٹی قائم کرنے کے طریقوں اور آئندہ لیگ کانفرنس میں عراق کی شرکت پر تبادلہ خیال کیا۔

ملاقات کے دوران عراقی وفد نے لیگ کو عراقی پارلیمنٹ کے ساتھ ملاقاتوں کے لئے جمہوریہ عراق کا دورہ کرنے کی باضابطہ دعوت دی تاکہ تعلقات کو بڑھانے اور مربوط کوششوں پر تبادلہ خیال کیا جاسکے۔

ایشین پارلیمانی اسمبلی کی 14 ویں کانفرنس میں شرکت کرنے والے لیگ آف پارلیمنٹرینز فار القدس کے وفد میں لیگ کے صدر کے ساتھ شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ جناب عبداللہ البلتاجی بھی شامل تھے۔ وہیں عراقی پارلیمنٹ کی خارجہ تعلقات کی کمیٹی کے وفد کی قیادت نائب جبار الکنانی نے کی۔ اس وفد میں نائب حیدر السلامی اور فاطمہ العساوی شامل تھے۔

Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 286

Notice: Undefined index: in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 287

یورپ میں فلسطینی کاز کی حمایت کے طریقوں پر تبادلہ خیال کے لئے اٹلی میں لیگ نے کیا ایک پارلیمانی سیمینارکا انعقاد

12 مئی بروز جمعہ، لیگ آف پارلیمنٹرینز فار القدس (یورپ چیپٹر) نے اٹلی کے روم شہر میں "فلسطین کیلئے امن: ایک نئی یورو-میڈیٹیرین پالیسی" عنوان کے تحت ایک پارلیمانی سیمینار کا انعقاد کیا۔ لیگ آف پارلیمنٹرینز فار القدس...