Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/index.php on line 94

Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/header.php on line 59

Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 286

Notice: Undefined index: in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 287

Notice: Undefined offset: 2 in /home/lp4q/public_html/blog-details.php on line 21

لیگ کے صدر نے انٹر پارلیمنٹری یونین میں الجزائر کے نمائندے کے ساتھ فلسطین کی حمایت کے لئے مربوط کوششوں پر کیا تبادلہ خیال

  • Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 47
    May 08, 2023
لیگ کے صدر نے انٹر پارلیمنٹری یونین میں الجزائر کے نمائندے کے ساتھ فلسطین کی حمایت کے لئے مربوط کوششوں پر کیا تبادلہ خیال

لیگ آف پارلیمنٹرینز فار القدس (LP4Q) کے صدر شیخ حمید بن عبداللہ الاحمر نے اتوار کے روز "البناء الوطنی" تحریک کی دوسری کانفرنس میں شرکت کے موقع پر انٹر پارلیمنٹری یونین میں جمہوریہ الجزائر کے نمائندہ و ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن احمد خرشی سے ملاقات کی۔

اس ملاقات میں الاحمر نے رکن پارلیمنٹ احمد خرشی کے ساتھ انٹر پارلیمنٹری یونین میں فلسطینی کاز کی حمایت کے لئے لیگ اور الجزائر کے اراکین پارلیمنٹ کے درمیان کوششوں اور یونین میں لیگ کی رکنیت کی فائل کی حمایت کے علاوہ الجزائر میں لیگ کی سالانہ کانفرنس کی میزبانی پر تبادلہ خیال کیا۔ 

لیگ کے صدر جمعہ کو جمہوریہ الجزائر میں سرکاری دعوت پر "البناء الوطنی" تحریک کی دوسری کانفرنس کے کام میں حصہ لینے کے لئے پہنچے ہیں۔

Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 286

Notice: Undefined index: in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 287

’الاقصیٰ پر اسرائیلی قبضے کے حملے پر بین الاقوامی موقف کمزور ہے اور یہودیت کے منصوبوں کو روک نہیں سکے گا‘ : لیگ کے صدر

لیگ آف پارلیمنٹرینز فار القدس (LP4Q) کے سربراہ شیخ حمید بن عبداللہ الاحمر نے عرب، اسلامی اور بین الاقوامی پارلیمانوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ نمازیوں پر اسرائیلی قبضے کے حملے اور مسجد اقصیٰ میں خلوت کو روکنے کے لئے اقدامات...