Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/index.php on line 94

Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/header.php on line 59

Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 286

Notice: Undefined index: in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 287

Notice: Undefined offset: 2 in /home/lp4q/public_html/blog-details.php on line 21

اسپین کے وزیر اعظم پیدرو سانچیز نے کیا فلسطینی ریاست کی حمایت

’اسپین جولائی تک فلسطینی ریاست کو تسلیم کر لے گا۔‘

  • Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 47
    April 03, 2024
اسپین کے وزیر اعظم پیدرو سانچیز نے کیا فلسطینی ریاست کی حمایت

ہسپانوی وزیر اعظم پیڈرو سانچیز نے آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کا اظہار کیا ہے۔ مشرق وسطیٰ کے دورے کے دوران انہوں نے کہا کہ اسپین جولائی تک فلسطینی ریاست کو سرکاری طور پر تسلیم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ سانچیز نے یہ باتیں اردن جاتے ہوئے اپنے طیارے میں صحافیوں سے با ت چیت کے دوران کہیں۔

انہوں نے کہا کہ ’میرے خیال میں  عنقریب فلسطین کی مستقل رکنیت کے لیے اقوام متحدہ میں بحث کا آغاز ہونا چاہیئے۔‘

سانچیز نے کہا کہ  آئرلینڈ ،مالٹا اور سلووینیا کے وزرائے اعظموں کے ساتھ موسم گرما سے قبل ایک  سازگار ماحول میں  فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے لیے مشترکہ فیصلے کا اعلان کیا جا سکتا ہے، فلسطین کو تسلیم کرنے کے لیے ہماری حکومت  وزرا کابینہ میں فیصلہ کرے گی جسے بعد میں  منظوری کےلیے پارلیمان میں یپش کر دیا جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ  ’انہیں یقین ہے کہ یورپی یونین کے کئی رکن ممالک ایک ہی موقف اختیار کرنے پر مجبور ہوں گے۔‘

Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 286

Notice: Undefined index: in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 287

اسرائیلی فورسز نے جاری کیا فلسطینی اسکول کو مسمار کرنے کا حکم

قابض اسرائیلی فوج نے ۱۷ نومبر ۲۰۲۲ کو مقبوضہ ویسٹ بینک کے شہر ہیبرون کے جنوب میں بسے مسافر یطا کے علاقے میں زیر تعمیر فلسطینی اسکول کو مسمار کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ ایک خبر کے مطابق اسرائیلی فورسز نے الصفی علاقے کے تین...