Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/index.php on line 94

Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/header.php on line 59

Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 286

Notice: Undefined index: in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 287

Notice: Undefined offset: 2 in /home/lp4q/public_html/blog-details.php on line 21

لیگ نے نکسہ کی 55 ویں سالگرہ کے موقع پر لاطینی امریکہ کے نمائندوں کے ساتھ کی میٹنگ

  • Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 47
    June 08, 2022
لیگ نے نکسہ کی 55 ویں سالگرہ کے موقع پر لاطینی امریکہ کے نمائندوں کے ساتھ کی میٹنگ

"نکسہ" کی 55 ویں سالگرہ کے موقع پر "فلسطین کی مزاحمت کے 55 سال" کے عنوان سے لیگ آف پارلیمنٹرینز فار القدس (LP4Q) نے ایک ورچوئل میٹنگ کا انعقاد کیا، جس میں لاطینی امریکہ کے کئی اراکین پارلیمنٹ اور سیاسی کارکنوں نے شرکت کی۔

اس اجلاس میں لیگ کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر محمد مکرم بلاوی کے ساتھ چلی کے سینیٹر سرجیو گہونا، بولیویا کی سینیٹر ورجینیا ویلاسکو، سنٹرل امریکن پارلیمنٹ میں گوئٹے مالا کی رکن پارلیمنٹ اورا لیلی ایسکوبار انلیو، برازیل کی وفاقی رکن پارلیمنٹ نیلٹو ٹیٹو، ارجنٹائن کی رکن پارلیمنٹ کرسٹینا اور برازیل کے سیاسی کارکن محمد الکدری کے علاوہ فلسطینی کاز کے لئے کام کر رہے متعدد سماجی کارکن شامل تھے۔ 

لیگ کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر محمد مکرم بلاوی نے اجلاس میں شرکاء کا خیرمقدم کیا اور فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑے ہونے اور فلسطینی کاز کی حمایت میں لاطینی امریکی ممالک کے تاریخی کردار کے لئے ان کا شکریہ ادا کیا۔

وہیں شرکاء نے فلسطینی عوام، ان کے مقصد اور آزادی سے زندگی گزارنے اور یروشلم کے دارالحکومت کے طور پر آزاد ریاست کے قیام کے لئے اپنی حمایت کا اعادہ کیا۔ انہوں نے قابض اسرائیل کی طرف سے فلسطینیوں اور ان کی سرزمین پر کی جانے والی تمام جارحیتوں کی بھی مذمت کی۔

Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 286

Notice: Undefined index: in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 287

زمبابوے میں افریقی پارلیمانی یونین کے 44ویں اجلاس میں لیگ کے وفد نے لیا حصہ

لیگ آف پارلیمنٹرینز فار القدس (LP4Q) کے ایک وفد نے زمبابوے کے وکٹوریہ فالس میں افریقی پارلیمانی یونین کے44ویں سیشن کے کام اور جلسے میں شرکت کی۔ لیگ کے وفد کی سربراہی ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر محمد مکرم بلاوی کر رہے تھے۔ انہیں...