Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/index.php on line 94

Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/header.php on line 59

Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 286

Notice: Undefined index: in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 287

Notice: Undefined offset: 2 in /home/lp4q/public_html/blog-details.php on line 21

فلسطینی کاز کی حمایت کو لے کر برازیل کی پارلیمنٹ میں اینیو ٹیٹو کے ساتھ لیگ کی ایک وفد کا تبادلۂ خیال

  • Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 47
    December 07, 2022
فلسطینی کاز کی حمایت کو لے کر برازیل کی پارلیمنٹ میں اینیو ٹیٹو کے ساتھ لیگ کی ایک وفد کا تبادلۂ خیال

کل بروز منگل، لیگ آف پارلیمنٹرینز فار القدس (LP4Q) اور فلسطینی لاطینی فورم کے ایک وفد نے برازیل کی پارلیمنٹ میں نمائندہ اینیو ٹیٹو کے ساتھ ملاقات کی، جس میں فلسطینی کاز کی حمایت پر تبادلۂ خیال کیا۔

ملاقات کے دوران، نمائندہ اینیو ٹیٹو نے فلسطینی کاز کے لئے برازیل کی پارلیمنٹ کی حمایت اور فلسطینی عوام کی اپنی آزاد ریاست کے قیام کے حق کی توثیق کرتے ہوئے، فلسطینی جدوجہد کی حمایت میں سال 2023 کے دوران تقریبات منعقد کرنے کے اپنے ارادے کا اظہار کیا۔

اس ملاقات کے دوران وفد نے لیگ آف پارلیمنٹرینز فار القدس کی طرف سے برازیل کی پارلیمنٹ کو ایک خط پیش کیا، جس میں فلسطینی عوام بالخصوص یروشلم کے عوام کے مصائب کو بین الاقوامی فورمز پر اجاگر کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ اس میں اسرائیلی قبضے کی جیلوں میں قید فلسطینی قانون ساز کونسل کے نائبین کی رہائی کے بھی بات کی گئی ہے۔

اس ملاقات کے اختتام پر وفد نے نمائندہ اینیو ٹیٹو کو پارلیمنٹ میں اجلاس کے دوران فلسطینی کاز اور فلسطینی عوام کے حقوق کی حمایت میں ان کی کوششوں پر اعزاز سے نوازا۔

Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 286

Notice: Undefined index: in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 287

فلسطینی کاز کی حمایت کے سلسلے میں سرکاری و پارلیمانی اجلاسوں کا سلسلہ منعقد کرنے کے لئے لیگ کی وفد کا ملائیشیا دورہ

لیگ آف پارلیمنٹرینز فار القدس (LP4Q) کا ایک وفد پیر کے روز ملائیشیا کی دارالحکومت کوالالمپور پہنچا۔ یہ عرب، اسلامی و بین الاقوامی پارلیمانوں میں فلسطینی کاز کی موجودگی کو بڑھانے کیلئے لیگ کی طرف سے کئے گئے غیر ملکی...