Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/index.php on line 94

Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/header.php on line 59

Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 286

Notice: Undefined index: in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 287

Notice: Undefined offset: 2 in /home/lp4q/public_html/blog-details.php on line 21

ملائیشیا کی پارلیمنٹ میں لیگ اور اسلامک پارٹی بلاک نے یروشلم اور غزہ کی تعمیر نو کی حمایت پر کیا تبادلہ خیال

  • Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 47
    June 08, 2023
ملائیشیا کی پارلیمنٹ میں لیگ اور اسلامک پارٹی بلاک نے یروشلم اور غزہ کی تعمیر نو کی حمایت پر کیا تبادلہ خیال

لیگ آف پارلیمنٹرینز فار القدس (LP4Q) کے وفد نے منگل کو ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور کے دورے کے موقع پر ملائیشیا کی پارلیمنٹ میں اسلامک پارٹی (PAS) کے بلاک سے ملاقات کی۔

لیگ کے وفد نے اسلامک پارٹی اور دیگر جماعتوں پر زور دیا کہ وہ جنوب مشرقی ایشیا میں علاقائی پارلیمانی لیگ کو فعال کریں۔ فلسطینی کاز اور مسجد اقصیٰ میں موجودگی بڑھانے کے لئے اپنی سرگرمیوں میں اضافہ کریں۔ ساتھ ہی لیگ کے اس وفد نے فلسطینی کاز کی حمایت پر ریاست، سیاسی جماعتوں اور ملائیشیا کے عوام کی کوششوں کا شکریہ ادا کیا۔

وفد نے فلسطینی کاز کے حق میں ملائیشیا کے معاشرے کی موجودہ تحریک کی تعریف کی، جو اب صرف امداد یا انسانی امداد تک محدود نہیں ہے بلکہ فلسطینی عوام کے مطالبات کی حمایت کے لئے متحرک ہونے کی حالت میں منتقل ہو گئی ہے۔

غور طلب رہے کہ لیگ کا ایک وفد پیر کے روز ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور پہنچا ہے۔ یہ لیگ کی طرف سے عرب، اسلامی و بین الاقوامی پارلیمانوں میں فلسطینی کاز کی موجودگی کو بڑھانے کیلئے کئے گئے غیر ملکی دوروں کے سلسلے کا ایک حصہ ہے۔ 

اس وفد میں لیگ کے صدر شیخ حمید بن عبداللہ الاحمر کے علاوہ  لیگ کے نائب صدر و انڈونیشیا کی پارلیمنٹ میں بین الاقوامی پارلیمانی تعاون کمیٹی کے چیئرمین ایم پی ڈاکٹر فادلی زون، لیگ کی ایگزیکٹو باڈی کے رکن اور پاکستانی سینیٹ میں دفاع و خارجہ تعلقات کی کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین، ملائیشین پارلیمنٹ کے رکن پارلیمنٹ سید ابراہیم، لیگ کے مشیر پروفیسر ڈاکٹر محمد آفندی صالح، لیگ کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر محمد مکرم بلعاوی اور لیگ میں تعلقات عامہ کے سربراہ عبداللہ البلتاجی شامل ہیں۔

Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 286

Notice: Undefined index: in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 287

’لیگ فلسطینی عوام کو بدنام کرنے اور غاصبانہ قتل عام کا جواز پیش کرنے کی مغربی مہم کی مذمت کرتی ہے‘

لیگ آف پارلیمنٹرینز فار القدس (LP4Q) نے آج جمعہ کو امریکی اور مغربی موقف کی مذمت کی جو غیر سفارتی ہے، بین الاقوامی اصولوں اور اقدار کی خلاف ورزی ہے اور بے شرمی سے اسرائیلی قبضے کی طرف متعصب ہے۔  لیگ کے زیر اہتمام ایک پریس...