Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/index.php on line 94

Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/header.php on line 59

Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 286

Notice: Undefined index: in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 287

Notice: Undefined offset: 2 in /home/lp4q/public_html/blog-details.php on line 21

اسپین کے وزیر اعظم پیدرو سانچیز نے کیا فلسطینی ریاست کی حمایت

’اسپین جولائی تک فلسطینی ریاست کو تسلیم کر لے گا۔‘

  • Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 47
    April 03, 2024
اسپین کے وزیر اعظم پیدرو سانچیز نے کیا فلسطینی ریاست کی حمایت

ہسپانوی وزیر اعظم پیڈرو سانچیز نے آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کا اظہار کیا ہے۔ مشرق وسطیٰ کے دورے کے دوران انہوں نے کہا کہ اسپین جولائی تک فلسطینی ریاست کو سرکاری طور پر تسلیم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ سانچیز نے یہ باتیں اردن جاتے ہوئے اپنے طیارے میں صحافیوں سے با ت چیت کے دوران کہیں۔

انہوں نے کہا کہ ’میرے خیال میں  عنقریب فلسطین کی مستقل رکنیت کے لیے اقوام متحدہ میں بحث کا آغاز ہونا چاہیئے۔‘

سانچیز نے کہا کہ  آئرلینڈ ،مالٹا اور سلووینیا کے وزرائے اعظموں کے ساتھ موسم گرما سے قبل ایک  سازگار ماحول میں  فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے لیے مشترکہ فیصلے کا اعلان کیا جا سکتا ہے، فلسطین کو تسلیم کرنے کے لیے ہماری حکومت  وزرا کابینہ میں فیصلہ کرے گی جسے بعد میں  منظوری کےلیے پارلیمان میں یپش کر دیا جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ  ’انہیں یقین ہے کہ یورپی یونین کے کئی رکن ممالک ایک ہی موقف اختیار کرنے پر مجبور ہوں گے۔‘

Notice: Undefined offset: 1 in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 286

Notice: Undefined index: in /home/lp4q/public_html/funcs.php on line 287

عالمی برادری سے جمہوریہ الجزائر کی اپیل : فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی مظالم بند کروائیں

جمہوریہ الجزائر نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی مظالم جلد از جلد بند کروائیں۔ غور طلب رہے کہ کل سوموار کو ایک پریس بیان میں، جمہوریہ الجزائر نے ان اشتعال انگیز خلاف ورزیوں کی مذمت کی...